☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30119
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30119
حدیث نمبر: 30119 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٤٨٠ - حدثنا أبو بكر حدثنا عفان حدثنا حماد بن سلمة عن حميد عن أنس أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (كان) (١) إذا دخل على مريض قال:"أذهب البأس رب الناس ⦗٢٤١⦘ واشف (٢) أنت الشافي لا (شافي) (٣) إلا أنت شفاء لا يغادر سقمًا" (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس ارشاد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی مریض کے پاس تشریف لے جاتے تو یوں دعا فرماتے، لوگوں کے رب! تکلیف کو دور فرما، اور تو شفا دے تو ہی شفا دینے والا ہے، تیرے سوا کوئی شفا دینے والا نہیں ہے، ایسی شفا دے جس کے بعد کوئی بیماری باقی نہ رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31480]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31480، ترقيم محمد عوامة 30119)
پچھلی حدیث → (30118) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30120)