٣١٤٧٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن عمرة بنت عبد الرحمن قالت: اشتكت عائشة أم المؤمنين وإن أبا بكر دخل عليها (ويهودية) (١) (ترقيها) (٢) فقال: ارقيها بكتاب اللَّه (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرہ بنت عبد الرحمن فرماتی ہیں کہ ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیمار ہوگئیں۔ اور حضرت ابوبکر ان کے پاس تشریف لائے اس حال میں کہ ایک یہودی عورت ان کو جھاڑ پھونک کر رہی تھی، تو آپ نے فرمایا: اس کو کتاب اللہ کے ساتھ دم کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31479]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31479، ترقيم محمد عوامة 30118)