☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30023
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30023
حدیث نمبر: 30023 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٣٨٢ - حدثنا عبيد بن (سعيد) (١) عن شعبة عن زياد بن مخراق قال: سمعت قيس بن (عباية) (٢) عن مولى لسعد عن سعد قال: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"إنه سيكون قوم يعتدون في الدعاء" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: بیشک عنقریب ایسے لوگ آئیں گے جو دعا میں زیادتی کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31382]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31382، ترقيم محمد عوامة 30023)
پچھلی حدیث → (30022) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30024)