ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ آدَمَ بْنِ عَلِيٍّ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ:" إِنَّ أُنَاسًا يُدْعَوْنَ الْمَنْقُوصُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ"، فَقَالَ رَجُلٌ: مَنْ هُمْ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ؟ قَالَ:" كَانَ أَحَدُهُمْ يُنْقِصُ طُهُورَهُ وَالْتِفَاتَهُ فِي صَلَاتِهِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن لوگوں کو اس حال میں اٹھایا جائے گا کہ ان کے جسم کٹے ہوں گے۔ ایک آدمی نے پوچھا کہ اے ابو عبدالرحمن! یہ کون لوگ ہوں گے؟ آپ نے فرمایا کہ یہ وہ لوگ ہوں گے جو وضو پوری طرح نہیں کرتے تھے اور نماز کے دوران ادھر ادھر متوجہ رہتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 30]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30، ترقيم محمد عوامة 30)