أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: سَمِعْتُ الْأَعْمَشَ، يَقُولُ: رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ بِمَكَّةَ قَائِمًا يُصَلِّي عِنْدَ الْكَعْبَةِ فَمَا عَرَضْتُ لَهُ، قَالَ:" فَكَانَ قَائِمًا يُصَلِّي مُعْتَدِلًا فِي صَلَاتِهِ فَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ انْتَصَبَ قَائِمًا حَتَّى تَسْتَوِيَ غُضُونُ بَطْنِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اعمش کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو مکہ میں خانہ کعبہ کے پاس نما ز پڑھتے دیکھا، میں ان کے سامنے نہ آیا۔ وہ انتہائی اطمینان کے ساتھ نماز ادا فرما رہے تھے، جب رکوع سے سر اٹھاتے تو بالکل سیدھا کھڑے ہوجاتے یہاں تک کہ ان کے پیٹ کی رگیں بھی سیدھی ہوجاتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3001]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3001، ترقيم محمد عوامة 2989)