حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ قُرَّةَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: رَأَى سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ رَجُلًا يُصَلِّي وَلَا يُتِمُّ رُكُوعَهُ وَلَا سُجُودَهُ فَحَصَبَهُ، وَقَالَ:" أَغْلَقْتَ صَلَاتَكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے ایک آدمی کو دیکھا جو رکوع و سجود پوری طرح نہیں کررہا تھا، انہوں نے اسے ڈانٹا اور فرمایا کہ تو نے اپنی نماز کو تباہ کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3000]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3000، ترقيم محمد عوامة 2988)