☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29804
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29804
حدیث نمبر: 29804 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١١٥٥ - حدثنا ابن مسهر عن هشام بن عروة عن أبيه قال: كان الرجل إذا دعا قال: اللهم أغنني وأغن مولاي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ آدمی جب بھی دعا کرے وہ یوں کہے: اے اللہ! تو مجھے اور میرے رشتہ داروں کو اپنے ما سوا سے بےنیاز کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31155]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31155، ترقيم محمد عوامة 29804)
پچھلی حدیث → (29803) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29805)