☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كان يدعو بالغنى؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الدعاء← من كان يدعو بالغنى؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 5
Hadith No.: 29801 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١١٥٢ - حدثنا يزيد بن هارون أخبرنا يحيى بن سعيد أن محمد بن يحيى بن حبان أخبره أن عمه أبا (صرمة) (١) كان يحدث أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم كان يقول:"اللهم ⦗١٢٠⦘ إني أسالك غناي وغنى (موالي) (٢) " (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو صرمہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا مانگا کرتے تھے: اے اللہ! میں آپ سے اپنے غنٰی اور اپنے رشتہ داروں کے غنٰی کا سوال کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31152]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31152، ترقيم محمد عوامة 29801)
Hadith No.: 29802 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١١٥٣ - حدثنا عمر بن (سعد) (١) عن سفيان عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص عن عبد اللَّه أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم كان يقول:"اللهم إني أسالك الهدى والتقى والعفة والغنى" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا فرمایا کرتے تھے: اے اللہ! میں آپ سے سوال کرتا ہوں ہدایت، پرہیز گاری، پاک دامنی اور تیرے ما سوا سے بےنیازی کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31153]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31153، ترقيم محمد عوامة 29802)
Hadith No.: 29803 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١١٥٤ - حدثنا أبو خالد (حدثنا) (١) يحيى بن سعيد عن مسلم بن يسار (قال) (٢) : كان من دعاء النبي صلى الله عليه و آله وسلم:"اللهم فالق الأصباح، وجاعل الليل سكنًا، والشمس والقمر حسبانًا، اقض عني الدين، وأغنني من الفقر، ومتعني بسمعي وبصري وقوتي في سبيلك" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسلم بن یسار فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعاؤں میں سے ایک دعا یہ بھی تھی: اے اللہ! صبح کو پھاڑ کر طلوع کرنے والے، اور رات کو باعث سکون بنانے والے، اور سورج اور چاند کو اندازے سے چلانے والے، مجھ سے قرض کو دور فرما، اور مجھے فقر و غریبی سے بےنیاز کر دے، اور مجھے میرے سننے اور میرے دیکھنے اور میری طاقت تیرے راستے میں استعمال کرنے سے فائدہ پہنچا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31154]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31154، ترقيم محمد عوامة 29803)
Hadith No.: 29804 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١١٥٥ - حدثنا ابن مسهر عن هشام بن عروة عن أبيه قال: كان الرجل إذا دعا قال: اللهم أغنني وأغن مولاي.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ آدمی جب بھی دعا کرے وہ یوں کہے: اے اللہ! تو مجھے اور میرے رشتہ داروں کو اپنے ما سوا سے بےنیاز کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31155]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31155، ترقيم محمد عوامة 29804)
Hadith No.: 29805 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١١٥٦ - حدثنا عبيد اللَّه أخبرنا إسرائيل عن أبي إسحاق عمن حدثه عن عبادة ابن الصامت أنه كان يقول: اللهم إني أسالك الأمن والإيمان والصبر والشكر والغنى والعفاف (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبادہ بن الصامت یہ دعا فرمایا کرتے تھے: اے اللہ! میں آپ سے امن و ایمان کا، صبر و شکر کا، اور بےنیازی اور پاکدامنی کا طالب ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31156]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31156، ترقيم محمد عوامة 29805)