حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: قُلْتُ لِشُرَيْحٍ: " أَتَوَضَّأُ لِكُلِّ صَلَاةٍ؟"، قَالَ: انْظُرْ مَاذَا يَصْنَعُ النَّاسُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین کہتے ہیں کہ میں نے شریح سے پوچھا کہ کیا آپ ہر نماز کے لئے وضو کرتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا ”میں دیکھو کہ لوگ کیا کرتے ہیں؟“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 298]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 298، ترقيم محمد عوامة 298)