☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29795
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29795
حدیث نمبر: 29795 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١١٤٦ - حدثنا ابن فضيل عن يزيد بن أبي زياد عن عبد اللَّه بن الحارث، قال العباس: يا رسول اللَّه علمني شيئًا أسأله ربي قال:"سل ربك العافية في الدنيا والآخرة" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن الحارث فرماتے ہیں کہ عباس نے کہا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مجھے ایسی چیز سکھا دیں جس کا میں اپنے رب سے سوال کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے رب سے دنیا و آخرت میں عافیت طلب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31146]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31146، ترقيم محمد عوامة 29795)
پچھلی حدیث → (29794) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29796)