٣١١٤٧ - حدثنا (يزيد) (١) بن هارون عن عبد الرحمن بن أبي بكر بن أبي مليكة عن موسى بن عقبة عن نافع عن ابن عمر عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"ما سأل اللَّه عبد شيئًا ⦗١١٨⦘ أحب إليه من أن يسأله العافية" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی آدمی اللہ سے کسی چیز کا سوال کرتا ہے تو سب سے پسندیدہ بات یہ ہے کہ وہ اللہ سے عافیت کا سوال کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31147]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31147، ترقيم محمد عوامة 29796)