☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 2978
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 2978
شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ ، سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، ثَابِتٌ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ:" وَصَفَ لَنَا أَنَسٌ صَلَاةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَامَ يُصَلِّي فَرَكَعَ فَرَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ فَاسْتَوَى قَائِمًا حَتَّى رَأَى بَعْضُنَا أَنَّهُ قَدْ نَسِيَ قَالَ ثُمَّ سَجَدَ فَاسْتَوَى قَاعِدًا حَتَّى رَأَى بَعْضُنَا أَنَّهُ قَدْ نَسِيَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ثابت فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت انسنے ہمارے سامنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کا طریقہ بیان کیا، پہلے وہ نماز کے لئے سیدھے کھڑے ہوئے، پھر انہوں نے رکوع کیا، پھر اپنا سر رکوع سے اٹھایا، پھر سیدھا کھڑے ہوگئے۔ اور اتنی دیر کھڑے رہے ہم میں سے بعض لوگ سمجھے کہ آپ بھول گئے ہیں۔ پھر حضرت انس نے سجدہ کیا پھر سیدھے بیٹھ گئے اور اتنی دیربیٹھے رہے کہ ہم میں سے کچھ لوگ سمجھے کہ آپ بھول گئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2990]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2990، ترقيم محمد عوامة 2978)
الحديث السابق → (2977) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (2979)