٣١١٠٣ - حدثنا الفضل بن دكين عن (سعد) (١) بن أوس عن بلال بن يحيى قال: حدثني (شتير) (٢) بن شكل عن أبيه (شكل بن حميد) (٣) قال: أتيت النبي صلى اللَّه عليه (وسلم) (٤) فقلت: (٥) علمني (تعويذًا) (٦) أتعوذ به، فقال:"قل: اللهم اني أعوذ بك من شر سمعي وبصري ولساني ومنيي" (٧) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شکل بن حمید فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر ہوا، میں نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے ایسا تعویذ سکھا دیں جس سے میں تعویذ دیا کروں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کہو اے اللہ! میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں اپنے سننے اور دیکھنے کے شر سے اور اپنی زبان اور شرم گاہ کے شر سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31103]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31103، ترقيم محمد عوامة 29755)