٣١١٠٢ - حدثنا المطلب بن زياد عن جابر عن أبي جعفر أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم كان يقول:"اللهم اني أعوذ بك من الشك بعد اليقين، وأعوذ بك من مقارنة الشياطين، وأعوذ بك من عذاب يوم الدين" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا مانگا کرتے تھے: اے اللہ! میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں یقین کے بعد شک کے آنے سے، اور میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں شیطان کی ہمنشینی سے، اور میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں جزاء والے دن کے عذاب سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31102]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31102، ترقيم محمد عوامة 29754)