☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29733
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29733
حدیث نمبر: 29733 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٠٨١ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن أبي عبد الرحمن عن عبد اللَّه عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أنه كان يقول:"اللهم إني (أعوذ بك) (١) من الشيطان من همزه ونفثه ونفخه"، قال:"فهمزه: الموتة، ونفثه: الشعر، ونفخه: الكبر" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے: اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں شیطان سے، اس کے جنوں سے، اور اس کے شعروں کے پھونکنے سے، اور اس کے تکبر سے۔ حضرت عطاء یا ابن مسعود فرماتے ہیں کہ ھمزہ بمعنی جنون نفثہ بمعنی شعر، نفخہ بمعنی: تکبر [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31081]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31081، ترقيم محمد عوامة 29733)
پچھلی حدیث → (29732) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29734)