☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29723
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29723
حدیث نمبر: 29723 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٠٧١ - حدثنا عبدة عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم في الرجل يقر بالولد ثم ينتفي منه قال: يلاعن بكتاب اللَّه، ويلزم الولد (بقضاء رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو آدمی پہلے تو اپنے بچہ کا اقرار کرے پھر اس سے نسب کی نفی کر دے، تو کتاب اللہ کے حکم کی وجہ سے وہ لعان کرے گا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فیصلہ کی وجہ سے بچہ اس کے لیے لازم قرار دے دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم/حدیث: 31071]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31071، ترقيم محمد عوامة 29723)
پچھلی حدیث → (29722) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29724)