٣١٠٧١ - حدثنا عبدة عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم في الرجل يقر بالولد ثم ينتفي منه قال: يلاعن بكتاب اللَّه، ويلزم الولد (بقضاء رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم) (١) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو آدمی پہلے تو اپنے بچہ کا اقرار کرے پھر اس سے نسب کی نفی کر دے، تو کتاب اللہ کے حکم کی وجہ سے وہ لعان کرے گا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فیصلہ کی وجہ سے بچہ اس کے لیے لازم قرار دے دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم/حدیث: 31071]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31071، ترقيم محمد عوامة 29723)