☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29703
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29703
حدیث نمبر: 29703 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٠٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن جعفر عن أبيه أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قضى بشاهد ويمين (المدعي) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر کہتے ہیں کہ بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک گواہ ہونے کی صورت میں مدّعی سے قسم لے کر فیصلہ فرمایا ہے، پھر ابو جعفر فرمانے لگے: حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بھی اسی طریقہ سے تمہارے درمیان فیصلہ کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم/حدیث: 31049]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31049، ترقيم محمد عوامة 29703)
پچھلی حدیث → (29702) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29704)