☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29636
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29636
حدیث نمبر: 29636 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٩٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا محمد ابن راشد عن مكحول في رجل دخل حمامًا، فأخذ جبة فلبسها بين قميصين قال: يقطع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن راشد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جو حمام میں داخل ہوا پس اس نے ایک جبہ لیا اور اس کو دو قمیصوں کے درمیان پہن لیا۔ آپ نے فرمایا: اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30976]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30976، ترقيم محمد عوامة 29636)
پچھلی حدیث → (29635) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29637)