☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29628
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29628
حدیث نمبر: 29628 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٩٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: من وطئ فرجًا بجهالة درئ عنه الحد، وضمن العقر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جس نے جہالت سے کسی شرمگاہ سے وطی کرلی تو اس سے حد زائل کردی جائے گی اور اس شخص کو وطی بالشبہ کے مھر کا ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30968]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30968، ترقيم محمد عوامة 29628)
پچھلی حدیث → (29627) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29629)