☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس صورت میں حدود کو زائل کر دیا جائے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← جس صورت میں حدود کو زائل کر دیا جائے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 29628 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٩٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: من وطئ فرجًا بجهالة درئ عنه الحد، وضمن العقر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جس نے جہالت سے کسی شرمگاہ سے وطی کرلی تو اس سے حد زائل کردی جائے گی اور اس شخص کو وطی بالشبہ کے مھر کا ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30968]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30968، ترقيم محمد عوامة 29628)