☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29577
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29577
حدیث نمبر: 29577 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٩١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن الأعمش عن القاسم عن أبيه أن عليًا قطع يد سارق فرأيتها معلقة -يعني في عنقه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک چور کا ہاتھ کاٹا، پس میں نے اسے لٹکا ہوا دیکھا یعنی اس کی گردن میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30914]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30914، ترقيم محمد عوامة 29577)
پچھلی حدیث → (29576) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29578)