☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29576
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29576
حدیث نمبر: 29576 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٩١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عمر) (١) بن علي بن عطاء بن مقدم عن حجاج عن مكحول عن ابن محيريز عن فضالة بن عبيد [قال: سألته عن تعليق (يد) (٢) (السارق) (٣) في عنقه] (٤) فقال: السنة، قطع رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يد رجل ثم علقها في عنقه (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن محیریز فرماتے ہیں کہ حضرت فضالہ بن عبید سے میں نے گردن میں ہاتھ لٹکا دینے کے متعلق سوال کیا؟ آپ نے فرمایا: سنت ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کا ہاتھ کاٹا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے اس کی گردن میں لٹکا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30913]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30913، ترقيم محمد عوامة 29576)
پچھلی حدیث → (29575) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29577)