☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29574
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29574
حدیث نمبر: 29574 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٩١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن سفيان بن حسين عن الحسن قال: إذا زنى الرجل بالصبية جلد، ولم يرجم، وليس على الصبية شيء، وإذا زنى غلام بامرأة جلدت ولم ترجم، وعلى الغلام تعزير.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان بن حسین فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: جب آدمی چھوٹی بچی سے زنا کرے تو اسے کوڑے مارے جائیں گے اور اسے سنگسار نہیں کیا جائے گا اور اس بچی پر کچھ لازم نہیں ہوگا اور جب کوئی بچہ کسی عورت سے زنا کرے تو اس عورت کو کوڑے مارے جائیں گے اور اس عورت کو سنگسار نہیں کیا جائے گا اور اس بچہ پر شرعی حد سے کم سزا ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30911]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30911، ترقيم محمد عوامة 29574)
پچھلی حدیث → (29573) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29575)