٣٠٩١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو عصام عن الأوزاعي عن الزهري في الرجل يقول للرجل من العرب: إنك لمولى، قال: يضرب الحد.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ حضرت زھری سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو عرب کے آدمی کو یوں کہہ دے: بیشک تو غلام ہے، آپ نے فرمایا: اس پر حد لگائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30910، ترقيم محمد عوامة 29573)