☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29573
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29573
حدیث نمبر: 29573 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٩١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو عصام عن الأوزاعي عن الزهري في الرجل يقول للرجل من العرب: إنك لمولى، قال: يضرب الحد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ حضرت زھری سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو عرب کے آدمی کو یوں کہہ دے: بیشک تو غلام ہے، آپ نے فرمایا: اس پر حد لگائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30910، ترقيم محمد عوامة 29573)
پچھلی حدیث → (29572) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29574)