☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29564
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29564
حدیث نمبر: 29564 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٩٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي هلال عن (الحسن و) (١) عكرمة في الرجل يقول للرجل: يا مخنث، قال عكرمة: عليه الحد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہلال فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری اور حضرت عکرمہ سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے ہجڑے! حضرت عکرمہ نے فرمایا: اس پر حد جاری ہوگی اور حضرت حسن بصری نے فرمایا: اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30900]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30900، ترقيم محمد عوامة 29564)
پچھلی حدیث → (29563) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29565)