☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس شخص کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے ہجڑے!
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← اس شخص کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے ہجڑے!
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 29564 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٩٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي هلال عن (الحسن و) (١) عكرمة في الرجل يقول للرجل: يا مخنث، قال عكرمة: عليه الحد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہلال فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری اور حضرت عکرمہ سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے ہجڑے! حضرت عکرمہ نے فرمایا: اس پر حد جاری ہوگی اور حضرت حسن بصری نے فرمایا: اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30900]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30900، ترقيم محمد عوامة 29564)
حدیث نمبر: 29565 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٩٠٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن أبي هلال عن الحسن قال: ليس عليه حد] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہلال فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30902]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30902، ترقيم محمد عوامة 29565)
حدیث نمبر: 29566 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٩٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن جابر عن عامر قال: إذا قال: يا مخنث، فليس عليه حد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا: جب کوئی یوں کہے: اے ہجڑے! تو اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30903، ترقيم محمد عوامة 29566)