٣٠٩٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي هلال عن (الحسن و) (١) عكرمة في الرجل يقول للرجل: يا مخنث، قال عكرمة: عليه الحد.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہلال فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری اور حضرت عکرمہ سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے ہجڑے! حضرت عکرمہ نے فرمایا: اس پر حد جاری ہوگی اور حضرت حسن بصری نے فرمایا: اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30900]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30900، ترقيم محمد عوامة 29564)