☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29528
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29528
حدیث نمبر: 29528 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٨٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني معمر عن ابن شهاب أن رجلًا ضرب رجلًا بالسيف، فلم يقطع مروان بن الحكم يده (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن زبیر کو یوں فرماتے ہوئے سنا: جو اسلحہ اٹھائے پھر اسے رکھ دے تو اس کا خون رائیگاں و باطل ہے اور حضرت طاؤس بھی یہی رائے رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30861]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30861، ترقيم محمد عوامة 29528)
پچھلی حدیث → (29527) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29529)