☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو تلوار سے مارے اور اس پر اسلحہ اٹھائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو تلوار سے مارے اور اس پر اسلحہ اٹھائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 29527 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٨٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن (ابن) (١) طاوس عن أبيه قال: سمعت ابن الزبير يقول: من رفع السلاح ثم وضعه فدمه هدر (٢) .
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30859، ترقيم محمد عوامة 29527)
حدیث نمبر: 29528 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٨٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني معمر عن ابن شهاب أن رجلًا ضرب رجلًا بالسيف، فلم يقطع مروان بن الحكم يده (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن زبیر کو یوں فرماتے ہوئے سنا: جو اسلحہ اٹھائے پھر اسے رکھ دے تو اس کا خون رائیگاں و باطل ہے اور حضرت طاؤس بھی یہی رائے رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30861]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30861، ترقيم محمد عوامة 29528)
حدیث نمبر: 29529 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٨٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني زياد (أن) (١) ابن شهاب أخبره قال: ضرب صفوان بن المعطل حسان بن الفربعة بالسيف في هجاء هجاه، فلم يقطع رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يده (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ صفوان بن معطل نے حسان بن فریعہ کو تلوار سے مارا ایک مذمت کے معاملہ میں جو اس نے اس کی مذمت کی تھی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا ہاتھ نہیں کاٹا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30863]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30863، ترقيم محمد عوامة 29529)
حدیث نمبر: 29530 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٨٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من رفع علينا السلاح فليس منا" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص ہم پر اسلحہ اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30864]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30864، ترقيم محمد عوامة 29530)
حدیث نمبر: 29531 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٨٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن العلاء بن المسيب عن خيثمة قال: قال عمر: ليس منا من شهر السلاح علينا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: و ہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو ہم پر اسلحہ تانے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30865]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30865، ترقيم محمد عوامة 29531)
حدیث نمبر: 29532 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٨٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (جرير بن) (١) عبد الحميد (أو حدثت) (٢) عنه عن منصور عن إبراهيم عن علقمة بنحوه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے حضرت علقمہ سے بھی مذکورہ ارشاد نقل کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30866]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30866، ترقيم محمد عوامة 29532)
حدیث نمبر: 29533 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٨٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مصعب بن المقدام عن عكرمة (بن عمار) (١) (عن) (٢) إياس بن سلمة عن أبيه قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من سل علينا السيف فليس منا" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو ہم پر تلوار سونتے وہ ہم میں سے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30867]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30867، ترقيم محمد عوامة 29533)
حدیث نمبر: 29534 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٨٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن شريك عن محمد بن عجلان عن أبيه عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من رفع علينا السلاح فليس منا" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص ہم پر اسلحہ بلند کرے وہ ہم میں سے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30868]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30868، ترقيم محمد عوامة 29534)