☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29331
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29331
حدیث نمبر: 29331 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٦٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن عطاء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت مجاھد سے اللہ رب العزت کے قول { وَلاَ تَأْخُذْکُمْ بِہِمَا رَأْفَۃٌ فِی دِینِ اللہِ } کے بارے میں مروی ہے ان دونوں حضرا ت نے فرمایا: قتل میں نہیں لیکن حدکو قائم کرنے میں نرمی نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30649]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30649، ترقيم محمد عوامة 29331)
پچھلی حدیث → (29330) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29332)