٣٠٦٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمران بن (حدير) (١) عن أبي مجلز في قوله (تعالى) (٢) : ﴿وَلَا تَأْخُذْكُمْ بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ﴾ [النور: ٢] ، قال: إقامة الحدود إذا رفعت إلى السلطان.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مجلز سے آیت: اور نہ دامن گیر ہو تم کو ان کے سلسلہ میں ترس کھانے کا جذبہ اللہ کے دین کے معاملہ میں مروی ہے آپ نے فرمایا: سزائیں قائم کردی جائیں جب معاملہ حاکم کے سامنے پیش کردیا گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30648]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30648، ترقيم محمد عوامة 29330)