ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ بَكْرٍ , أَنَّ ابْنَ عُمَرَ " أَعَادَ رَكْعَةً مِنْ جرو مَرَّ بَيْنَ يَدَيْهِ فِي الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نماز کے دوران حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے آگے سے کتے کا پلّا گذرا تو انہوں نے اس رکعت کو دوبارہ پڑھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2935]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2935، ترقيم محمد عوامة 2923)