☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29096
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29096
حدیث نمبر: 29096 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٤٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن الحكم فيمن (أتى) (١) بهيمة قال: يجلد ولا يبلغ به الحد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت حکم سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو جانور سے جماع کرے آپ نے فرمایا: اسے کوڑے مارے جائیں گے اور کوڑوں کو حد کی مقدار تک نہیں پہنچایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30406]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30406، ترقيم محمد عوامة 29096)
پچھلی حدیث → (29095) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29097)