حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: رَأَيْتُ الشَّعْبِيَّ " يُصَلِّي الصَّلَوَاتِ بِوُضُوءٍ وَاحِدٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کو ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 289]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 289، ترقيم محمد عوامة 289)