حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَهْدِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْحَسَنَ يُصَلِّي فِي الْجَبَّانَةِ إِلَى غَيْرِ سُتْرَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مہدی بن میمون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو دیکھا کہ وہ کھلی جگہ بغیر سترہ کے نماز پڑھ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2900]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2900، ترقيم محمد عوامة 2889)