حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ:" كَانَ أَبِي يُصَلِّي إِلَى غَيْرِ سُتْرَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر اور حضرت عامرکودیکھا کہ وہ بغیر سترہ کے نماز پڑھ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2899]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2899، ترقيم محمد عوامة 2888)