حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْقَاسِمَ وَسَالِمًا يُصَلِّيَانِ فِي السَّفَرِ فِي الصَّحْرَاءِ إِلَى غَيْرِ سُتْرَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم کو دیکھا کہ وہ ایک سفر کے دوران صحراء میں بغیر سترہ کے نماز پڑھ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2897]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2897، ترقيم محمد عوامة 2886)