حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ مُغَفَّلٍ يُصَلِّي وَبَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ فَجْوَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن مغفل کو دیکھا کہ وہ کھلی جگہ نماز پڑھ رہے تھے اور ان کے اور قبلے کے درمیان کچھ نہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2896]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2896، ترقيم محمد عوامة 2885)