☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28830
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28830
حدیث نمبر: 28830 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن شيخ من الأزد أن (ابن) (١) هبيرة سأل عنه الحسن والشعبي (فقالا) (٢) : يضرب الحد -يقول في الرجل ينفي الرجل (من) (٣) أبيه، وأمُّه أمة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان قبیلہ ازد کے کسی شیخ سے نقل کرتے ہیں حضرت حسن بصری اور حضرت شعبی سے حضرت ابن ھبیرہ نے اس بارے میں سوال کیا؟ تو ان دونوں حضرات نے فرمایا: اس پر حداً کوڑے لگائے جائیں گے یہ آپ نے اس شخص کے بارے میں فرمایا: جس نے ایک آدمی کی اس کے باپ سے نفی کردی تھی درآنحالیکہ اس کی ماں باندی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30117]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30117، ترقيم محمد عوامة 28830)
پچھلی حدیث → (28829) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28831)