عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ:" رَأَيْتُ عُمَرَ رَكَزَ عَنَزَةً ثُمَّ صَلَّى إِلَيْهَا وَالظُّعُنُ تَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عمر ایک چھوٹی لاٹھی کوا پنے آگے گاڑ کر نماز پڑھتے اور گذرنے والے آپ کے آگے سے گذرتے رہتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2877]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2877، ترقيم محمد عوامة 2866)