وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ ، مَكْحُولٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، قَالَ:" إِنَّمَا كَانَتِ الْحَرْبَةُ تُحْمَلُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيُصَلِّيَ إِلَيْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ ایک چھوٹا لوہے کا بنا جنگی ہتھیار نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ لے جایا جاتا تھا تاکہ اس کی طرف منہ کرکے نماز پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2876]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2876، ترقيم محمد عوامة 2865)