☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28558
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28558
حدیث نمبر: 28558 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٨٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن أبي إسحاق عن مرة بن شراحيل عن مسروق ﴿إِذْ نَفَشَتْ فِيهِ غَنَمُ الْقَوْمِ﴾ قال: (كان) (١) (كرم) (٢) فدخلت فيه ليلا فما أبقت فيه خضرًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مرہ بن شراحیل فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق نے قرآن پاک کی آیت {إِذْ نَفَشَتْ فِیہِ غَنَمُ الْقَوْمِ } ترجمہ:۔ جب جا گھسیں اس باغ میں لوگوں کی بکریاں رات کے وقت اس میں داخل ہوئیں اور انہوں نے اس میں کوئی ہریالی نہیں چھوڑی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29826]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29826، ترقيم محمد عوامة 28558)
پچھلی حدیث → (28557) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28559)