حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ: أَنَّهُمْ كَانُوا " يُصَلُّونَ الصَّلَوَاتِ كُلَّهَا بِوُضُوءٍ وَاحِدٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء، حضرت طاوس اور حضرت مجاہد ایک ہی وضو سے کئی نمازیں پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 285]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 285، ترقيم محمد عوامة 285)