☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28444
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28444
حدیث نمبر: 28444 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٦٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن سواء عن (عباد) (١) بن منصور عن حماد عن إبراهيم عن (شريح) (٢) قال: جراحة المكاتب جراحة عبد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا: مکاتب کے زخم کی دیت وہی ہے جو غلام کے زخم کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29692]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29692، ترقيم محمد عوامة 28444)
پچھلی حدیث → (28443) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28445)