☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28439
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28439
حدیث نمبر: 28439 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٦٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن هشام الدستوائي عن يحيى بن أبي كثير [عن عكرمة عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"يؤدى المكاتب بقدر ما عتق منه دية الحر، وبقدر ما (رق) (١) منه دية العبد" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مکاتب کو ادا کی جائے گی آزاد کی دیت جتنا حصہ اس کا آزاد ہوگا اور غلام کی دیت جتنا حصہ اس کا غلام ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29687]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29687، ترقيم محمد عوامة 28439)
پچھلی حدیث → (28438) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28440)