☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28438
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28438
حدیث نمبر: 28438 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٦٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد ابن أبي عدي عن أشعث عن الحسن في قوم تناضلوا فأصابوا إنسانًا، لا يدرى أيهم أصابه قال: الدية عليهم كلهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ تیر اندازی کا مقابلہ کررہے تھے کہ انہوں نے ایک شخص کو تیر مار دیا یہ معلوم نہیں تھا کہ ان میں سے کس نے اس کو تیر مارا ہے حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: اس کی دیت ان سب پر لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29686]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29686، ترقيم محمد عوامة 28438)
پچھلی حدیث → (28437) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28439)