☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28426
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28426
حدیث نمبر: 28426 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٦٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا بن أبي الزناد عن أبيه عن عمر بن عبد العزيز أنه ردد الأيمان على سبعة نفر (في القسامة) (١) أحدهم (خالي) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الزناد فرماتے ہیں کہ عمر بن عبدالعز یز نے قسامۃ کے معاملہ میں سات آدمیوں کے گروہ پر قسمیں لوٹائیں، ان میں ایک میرے ماموں بھی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29673]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29673، ترقيم محمد عوامة 28426)
پچھلی حدیث → (28425) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28427)