٢٩٦٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا نقص من الخمسين في القسامة رجل لم يجزها.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری نے ارشاد فرمایا: جب قسامۃ میں پچاس افراد میں سے ایک آدمی بھی کم ہو تو ہم اس کو جائز قرار نہیں دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29674]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29674، ترقيم محمد عوامة 28427)